ابنا: کریسچین سائنس مانیٹرنےایک روسی جنرل کےحوالےسےلکھاہےکہ ہم جانتےہيں کہ امریکہ کےپاس ایسی ٹیکنالوجی موجود ہےجس کےذریعےوہ طیارےاور زمین کےدرمیان کارابطہ ختم اور طیارےکےپیرامیٹرمیں خلل ڈال سکتےہيں۔یہ سوپرجٹ طیارہ جوماڈرن فضائی منڈی میں روسیوں کی امید تھا جاکارتہ ہوائی اڈےسےاڑنےکےپچاس منٹ بعد ریڈارکی نظروں سےغائب ہوگیا۔ اس سپرجٹ روسی طیارےميں سوار پینتالیس افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ......./169
27 مئی 2012 - 19:30
News ID: 318313
روسی فوج کےخفیہ ادارے نےکہاہےکہ انڈونیشیامیں ہمارےسپرجٹ طیارےکوگرانےمیں امریکہ کاہاتھ ہے۔